ممبرشپ

انجمنوں اور تجارتی اداروں کی رکنیت:

شبیر ٹائلز اینڈ سیرامکس لمیٹڈ درج ذیل ایسوسی ایشنز کا رکن ہے:       

  • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (KCCI)
  • مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (MAP)
  • پاکستان سیرامکس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
  • لانڈھی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (LATI)